Posts

Showing posts from January, 2025

ٹیکنالوجیاب آپ انسٹا گرام پر 3 منٹ طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرسکتے ہیں ویب ڈیسک

  انسٹا گرام میں اب آپ 3 منٹ طویل ریلز ویڈیوز اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اب تک انسٹا گرام ریلز میں 90 سیکنڈ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا ممکن تھا مگر اب اس دورانیے کو دوگنا بڑھایا جا رہا ہے۔ انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ صارفین کی جانب سے شکایت کی جاتی تھی کہ 90 سیکنڈز کا وقت بہت کم ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ انسٹا گرام میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ انسٹاگرام میں اب ڈائریکٹ میسجز کو شیڈول کرنا ممکن انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر کا اضافہ دلچسپ بات یہ ہے کہ جولائی 2024 میں ایڈم موسیری نے کہا تھا کہ انسٹا گرام میں طویل ویڈیوز کے فیچر پر توجہ مرکوز نہیں کی جائے گی کیونکہ ایسا کرنے سے پلیٹ فارم کا لوگوں کو دوستوں سے ملانے کا اصول متاثر ہوگا۔ انسٹا گرام کی جانب سے زیادہ طویل ویڈیوز کا فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا ہے جب امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اطلاق ہوگیا ہے۔ ٹک ٹاک صارفین کو 2021 سے 3 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کا آپشن دستیاب تھا۔ انسٹا گرام کی جانب سے ریلز کے دورانیے میں بہت سست روی سے اضافہ کی...

ٹیکنالوجیایکس (ٹوئٹر) میں ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل ویڈیو فیڈ کا اضافہ ویب ڈیسک

Image
  ٹیکنالوجی ایکس (ٹوئٹر) میں ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل ویڈیو فیڈ کا اضافہ ویب ڈیسک   20 جنوری ، 2025     اس فیچر کو سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے / فوٹو بشکریہ ایکس ایکس (ٹوئٹر) کا استعمال اب کافی حد تک ٹک ٹاک جیسا محسوس ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایکس کی جانب سے ویڈیو فیڈ کا یوزر انٹرفیس ٹک ٹاک جیسا کر دیا گیا ہے۔ ایکس کی جانب سے صارفین کے لیے ایپ میں ورٹیکل ویڈیو فیڈ ٹیب کو متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے اور اب ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو دیکھنے کا تجربہ ٹک ٹاک جیسا ہی ہوگا۔ ایکس کی جانب سے یہ تبدیلی اس وقت کی گئی جب امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اطلاق ہوتے ہوتے رہ گیا۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد ٹک ٹاک کو عارضی ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ فی الحال ٹک ٹاک پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو رہا تو یہ واضح نہیں کہ ایکس کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس نئے فیچر کا کوئی فائدہ ہوگا یا نہیں۔ مگر اس سے یہ ضرور عندیہ ملتا ہے کہ ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل ویڈیو فیڈز سوشل نیٹ ورکس میں عام ہو...

پاکستانبل کلنٹن نے نوازشریف کو بچانے کیلئے چیف جسٹس سے خفیہ ملاقات کی: سابق پاکستانی عہدیدار کا اہم انکشاف

Image
  پاکستان بل کلنٹن نے نوازشریف کو بچانے کیلئے چیف جسٹس سے خفیہ ملاقات کی: سابق پاکستانی عہدیدار کا اہم انکشاف ارشد عزیز ملک   20 جنوری ، 2025     امریکی صدر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی ایک خفیہ ملاقات کی تاکہ یہ یقین دہانی حاصل کی جا سکے کہ نواز شریف کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ فوٹو فائل  جنرل پرویز مشرف دور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے سابق سربراہ ڈاکٹر نسیم اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو پھانسی سے بچانے کیلئے اس وقت کے چیف جسٹس سے خفیہ ملاقات کی تھی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے امریکی صدر بل کلنٹن کو دورہ پاکستان سے منع کر دیا تھا لیکن صدر بل کلنٹن نے محض اس لیے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا کہ برطرف وزیراعظم میاں نواز شریف کو پھانسی سے بچایا سکیں۔ جنرل پرویز مشرف کی جانب سے یقین دہانی کے بعد وہ چند گھنٹوں کے لیے پاکستان آئے۔  امریکی صدر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی ایک خفیہ ملاقات کی تاکہ یہ یقین دہانی حاصل کی جا سکے کہ نواز شریف کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ ...

Tiktok future uncertain

 TikTok's future is indeed uncertain, especially in the US. The platform has been facing a potential ban, and although it's currently back online, its long-term fate remains unclear ¹. The US government has raised concerns about TikTok's data collection practices and potential ties to the Chinese government. As a result, President-elect Donald Trump has threatened to ban the app unless it's sold to an American company ². This uncertainty has left many content creators, who rely on TikTok for their livelihood, worried about their future. Some have already started exploring alternative platforms like YouTube and Instagram ². A recent report by First Insight revealed that 68% of retailers believe a TikTok ban would impact their business, yet only 28% have a plan in place ³. This highlights the potential economic implications of a TikTok ban. As the situation continues to unfold, one thing is clear: TikTok's future is uncertain, and it's essential for users, content...

Weight loss tips

 Here are some effective weight loss tips: Diet 1. *Eat a healthy and balanced diet*: Focus on whole, unprocessed foods like vegetables, fruits, whole grains, lean proteins, and healthy fats. 2. *Keep track of your calorie intake*: Use a food diary or an app to track your daily calorie intake. 3. *Drink plenty of water*: Aim for at least 8 cups (64 ounces) of water per day. 4. *Limit sugary drinks and foods*: Avoid sugary drinks, desserts, and processed snacks. Exercise 1. *Aim for 150 minutes of moderate-intensity exercise*: Include activities like brisk walking, cycling, swimming, or dancing. 2. *Incorporate strength training*: Include exercises that work multiple muscle groups at once, such as squats, lunges, and deadlifts. 3. *High-Intensity Interval Training (HIIT)*: Incorporate HIIT workouts, which involve short bursts of intense exercise followed by brief periods of rest. 4. *Get enough sleep*: Aim for 7-9 hours of sleep per night to help regulate hunger hormones and support...

Health

 *The Importance of Maintaining Good Health* Good health is the foundation of a happy and fulfilling life. It is the key to unlocking our full potential, allowing us to pursue our passions and live life to the fullest. However, maintaining good health is not just about avoiding illness and disease; it is about cultivating a holistic approach to wellness that encompasses physical, mental, and emotional health. *Physical Health* Physical health is the most obvious aspect of our overall health. It refers to the functioning of our bodies, including our organs, muscles, and bones. Regular exercise, a balanced diet, and adequate sleep are essential for maintaining physical health. Exercise helps to strengthen our muscles, improve our cardiovascular health, and boost our immune system. A balanced diet provides our bodies with the necessary nutrients and vitamins to function properly, while adequate sleep allows our bodies to rest and repair themselves. *Mental Health* Mental health is jus...